ہماری کوشش ہے بارش متاثرین کو ہر وہ سہولیات مہیا کریں جس سے وہ مستحق ہیں ریاض حسین شاہ شیرازی

Published on August 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

ٹھٹھ(یواین پی/ حمید چنڈ) سندھ حکومت وزیر اعلیٰ کے خصوصی معاون پی پی پی کے ایم پی اے سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے سندھ حکومت کی خاص ہدایات پر مکلی جیل کے قریب دپٹی کمشنر ٹھٹھہ کئ جانب سے لگائی گئی بارش متاثرین کے کئمپون کا دوراہ کیا اس دوران ایم پی ای سید ریاض حسین شاہ شیرازی برسات متاثرین کو کہا کہ برسات کا سلسلہ پوری پاکستان میں چل رہا ہے بارش کئ وجہ سے کافی افراد متاثر ہوئے ہیں انہونے مذید کہا کہ اس وقت بارش رحمت کے بجائے زحمت بن گئی ہے جس سے عوام کو بہت نقصان ہوا ہے مذید کہا کے ہم ٹھٹھہ کئ عوام کے ہر وقت ساتھ ہیں اور کہا کہ متاثر عوام مایوس نہ ہو بارش متاثرین عوام کو یقین دیانی کراتے ہوئے کہا کہ ضلع انتظامیہ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غضنفرعلی قادری نے متاثر عوام کے لئیے ہر سہولیات میسر کئ ہے سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے بارش متاثرین کو ہر وہ سہولیات مھیا کریں جس سے وہ مستحق ہیں اس وقت متاثر عوام جن حالت سے گذر رہئے ہئے وہ بڑے مشکل گہڑی سے گذر رہے ہیں وہ قابل برداشت ہیے ضلعی انتظامیہ ان کی دیکھ بھال کر رہی ہے، ہم ان کی نگرانی کر رہے ہیں، تمام بارش متاثرین کو خیمے، مچھر دانیاں اور پکا ہوا کھانا فراہم کیا جائے گا۔ اس موقع پر حاجی محمد حنیف میمن، سید نزاکت شاہ اور دیگر بھی موجود تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题