Published on August 24, 2022 by admin ·(TOTAL VIEWS 61) No Comments
فاروق آباد (یو این پی) ٹی وی کیبل میں کرنٹ آنے سے ایک شخص جانبحق،بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ سچاسودا محلہ ورکاں کا رہائشی 40سالہ تصورحسین عرف پومی ولد محمد یونس قوم ورک عام ٹی وی کیبل میں کرنٹ آنے سے جانبحق ہوگیا۔