تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی رعایت دیں گے،مفتاح اسمعیل

Published on August 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 151)      No Comments

چوہنگ(یواین پی) تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی رعایت دیں گے،مفتاح اسمعیل،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ و فاقی وزیر خزانہ مفتا اسماعیل نے کہا ہے کہ آئندہ 56 فیصد صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نہیں لیں گے، 300یونٹ ریلیف کا عوامی مطالبہ منظور وزیراعظم نے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کی حدایت کر دی ہے ، اس کے لیے کمیٹی بنا دی ہے،وزیر خزانہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی معاملات دیکھنے کے لیے آج ایک اورکمیٹی بنائی ہے، 200 سے 300 یونٹ کے صارفین پرسہولت کے لیے کمیٹی غور کرے گی جبکہ مئی میں بجلی مہنگی بنی اور گرمی بھی بہت تھی جس کی وجہ سے طلب میں اضافہ ہو گیا تھا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题