راولپنڈی میں کالج روڈپر بم دھماکہ میں زخمی ہونے والے افرادکے نام

Published on May 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 252)      No Comments

1
راولپنڈی ۔۔۔راولپنڈی میں کالج روڈپر ہونے والے بم دھماکہ میں زخمی ہونے والے افراد میں جاوید اکرم، نائمہ، طلال، شاہد پرویز، عائشہ سلیمان، اسرار گل، غنی، عمر، محسن، ساجد حسین ، بابر، رشید اور کفایت اللہ شامل ہیں جن کو علاج کیلئے جنرل اور بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے تمام زخمیوں کی حالت تسلی بخش قرار دی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy