بورے والا(یواین پی)پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر کی طرف سے ساوتھ پنجاب کی تنظیم کا اعلان کردیا نوٹیفیکیشن کے مطابق بورے والا سے پی ٹی آئی کے سینئر راہنمائ صوبائی نائب صدر انصاف لائرز فورم ملک فاروق احمد اعوان کو دوبارہ پی ٹی آئی ساوتھ پنجاب کا جوائنٹ سیکرٹری مقرر کردیا ہے ملک فاروق احمد اعوان نے اپنی نامزدگی پر پارٹی چیئرمین عمران خان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔