بوریوالہ،ہونہار طالبہ روحش منور کا میٹرک کے سالانہ امتحان میں اعزاز

Published on September 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 112)      No Comments

بورے والا(یواین پی)دی سٹی آف ایجوکیشن کااعزاز کریسنٹ ماڈل ھائی سکول کی ہونہار طالبہ پروفیسر رانا محمد ندیم ریسکیو آفیسر رانا محمد نعیم کی بھانجی روحش منور نے ملتان بورڈ کے سالانہ میٹرک کے امتحان میں1100میں سے 1094 نمبر لے کر ملتان بورڈ میںتیسری پوزیشن جبکہ ضلع وہاڑی میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے بورےوالا کا نام روشن کر دیا اس کی اس کامیابی پر سیاسی و سماجی اور تعلیمی کاروباری مذہبی اور دیگر نمائندہ افراد نے مبارک باد دی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题