پاک افغان بارڈر طورخم پر شٹل سروس کا آغازہوگیا ٗسیکڑوں افراد مستفید ہونے لگے

Published on June 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 254)      No Comments

5
لنڈی کوتل (یو این پی) پاک افغان کشیدگی میں کمی کے بعد طورخم بارڈر کھلا تو آمد ورفت کیلئے شٹل سروس شروع ہوگئی جس سے سیکڑوں افراد مستفید ہونے لگے ۔اطلاعات کے مطابق عام ریڑھی نما پاک افغان بارڈر طورخم پر شٹل سروس شروع کردی گئی جس کا کرایہ بھی ہے دو سے اڑھائی سو روپے جس کے ذریعے محض ایک کلومیٹر فاصلے طے کیا جاسکتا ہے۔ریڑھی بانوں کی سرحد کے آرپارزیرولائن میں نقل وحرکت پر کوئی نہیں قدغن، جہاں مسافر ملا اسے سرحد کے پار پہنچا دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes