قائد اعظم محمدعلی جناح ؒ کا74 واں یوم وفات آج 11 ستمبر کوعقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

Published on September 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 102)      No Comments


کراچی(یواین پی) بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح ؒ کا74 واں یوم وفات آج 11 ستمبربروز اتوار کونہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے کراچی سمیت ملک بھر میں مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے زیر اہتمام تقاریب،سیمینارز،کانفرنسز اور پروگرامز انعقاد پذیر ہوں گے۔اور فاتحہ خوانی کااہتما م بھی کیا جائے گا۔بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ 11ستمبر1948 کو انتقال کرگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme