موسلادھار بارش سے بڑی تعداد میں مکانات ،انتظامیہ خاموش تماشائی

Published on September 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ)مکلی کے نواحی گاؤں علی غلام پالاری اور در محمد پالاری میں گزشتہ بدھ کی رات ہونے والی موسلادھار بارش نے بڑی تعداد میں مکانات کو تباہ کردیا ہے جس نے پناہ لی ہے لیکن انتظامیہ سے امدادی کوئی ریلیف نہیں مل سکا ان انہوں نے اپنے بچوں کو گرمی سے بچانے کے لیے درختوں کا سہارا لیا ہے، اب ان کے پاس چھت بھی نہیں ہے، اگر مزید بارش ہوئی تو وہ پریشانی کا شکار بن جائینگے ضلع انتظامیہ کو چائیے کی انہیں فوری طور رلیف دیا جائیے سیلاب متاثرین نے صحافیون سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع انتظامیہ کوچائیے ہم بے گہرون کو خیمے، راشن اور مچھر دانی فراہم کر کےپریشانی سے نکالا جائے تاکہ ہم لوگ برسات سے بچ سکے انہونے مزید کہا کہ ہمارا جو نقصان ہوا ہے اس کی تلافی کی جا سکے۔ دوسری جانب بارش کے بعد ٹھٹھہ کے شہریوں کو مچھر مار ادویات کا اسپرے کر کے مچھروں کی وبا سے نجات دلائی جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy