ٹھٹھہ،سول ہسپتال مکلی کئ ناقص کارکردگی کے باعث مریض پریشانی کا شکار

Published on September 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 105)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) سول ہسپتال مکلی کئ ناقص کارکردگی کے باعث مریض پریشانی کا شکار بن گئے ہیں جب سے سول اسپتال مکلی کئ چارج مرف این جی اوز نے سنبھالی ہے تک سے اسپتال میں اودیات کا فقدان پیدا ہو گیا ہے اسپتال میں نہ ڈاکٹر موجود ہے. ڈاکٹرز نہ ہونے کے باعث مریضون کے آپریشن بہی رک گئی ہیں سول اسپتال میں انتہائی تشویشناک حالت بن گئ ہے ٹھتھہ کئی سول اسپتال مکلی میں داخل ہوئے مریضون کو بجلی بند ہونے سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پر رہا ہے اسپتال میں نہ جنریٹر کئ سہولت موجود ہے کروڑون کئ بجٹ مرف این جی اوز انتظامیہ کاغذون میں دکہا کر ہڑپ کر جاتے ہے اسپتال کے سرجیکل وارڈ میں مختلف بیماریوں سے جو کہ مرف این جی اوز کے زیر انتظام چل رہے ہیں، گیس نہ ہونے، بجلی بند ہونے کئ وجہ سے مریضون کو دشواری کا سامنا کرنا پر رہا ہے گزشتہ رات 12 بجے سے اپریشن کا ٹائیم دیا گیا تہا مگر بجلی کئ فراہمی بند ہونے باعث اپریشن نئیں کیا گیا چوہڑ جمالی کے رہائشی مامون نے بتایا کہ معصوم بچے کو آپریشن کے لیے دو ماہ گزر گئے ہیں لیکن آپریشن نہیں ہو سکا انہونے کہا کہ ہمیں ہفتوں کی تاریخ دینے کے بعد آپریشن تھیٹر سے واپس کر دیا گیا ہے۔ جو کہ ان کے ساتھ بہت بڑی ناانصافی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ان کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا، انہیں 12 بجے سے کھانا اور پانی سے روک کر آپریشن تھیٹر لے جایا گیا، جہاں گیس اور بجلی ان کو دیے گئے اور تھیٹر سے واپس کر دیے گئے۔جن میں جنریٹر بھی بجلی خراب ہونے کی صورت میں آپریٹ نہیں ہو سکتا، آپریشن نہ ہونے کی وجہ سے کئی مریضوں کی زندگیاں ان کی خراب طبیعت کے باعث خطرے میں پڑ جاتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب سے سول اسپتال مکلی کا انتظام این جی اوز نے اپنے قبضے میں لیا ہے، تب سے اسپتال میں ڈاکٹرز، عملہ، ادویات کی کمی ہے اور اب مریضوں کے آپریشن ملتوی ہونے لگے ہیں، جس کی وجہ سے مریضوں کی مشکلات کا سامنا کرنا پر رہا ہے۔ جسے مریضوں کی جانوں کو بھی خطرہ ممکن ہے انہوں نے چیف جسٹس سندھ حکومت، ضلعی انتظامیہ، منتخب نمائندوں سمیت محکمہ صحت سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ فوری طور مرف این جی اوز کے اوپر نوٹس لے کر مریضوں کے ساتھ انصاف کیا جائے اور مریضون کئ زندگیاں بچانے کے ساتھ ساتھ غذائی قلت کو بھی ختم کیا جائے۔ ہسپتال میں ڈاکٹرز، سٹاف اور ادویات کی بھرمار اور ہسپتال کو آفیشل بنایا جائے عوام کو صحت کی بہتر سہولیات زیر نگرانی فراہم کی جائیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy