عالمی مارکیٹ خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

Published on September 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

نیویارک (یواین پی) عالمی مارکیٹ خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں، ساڑھے 3 ماہ کے دوران تیل 31 فیصد سستا ہو چکا۔ تفصیلات کے مطابق تیل کی عالمی مارکیٹ میں پیر کے دن دوران ٹریڈنگ قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 ماہ کے دوران پہلی مرتبہ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 85 ڈالرز کی سطح سے نیچے آ گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy