سندھ کو پی پی نے جان بوجھ کر ڈبویا ڈاکٹر قادر مگسی

Published on October 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 132)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) سندہ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے سندہ میں جاگیرداری نظام کیخلاف جلسئہ جلئسے میں سندہ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی و دیگر رہنماؤں کی شرکت کی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا کہ سندھ کو پی پی نے جان بوجھ کر ڈبودیا لاکھوں لوگ دربدر ہیں سندہ حکومت اور زرداری مافیا سندھ کو لوٹ رہی ہے سندہ میں بھوک اور بیروزگاری ہے لوگ عدم تحفظ کا شکار ہیں مگر یہ آڈیو لیکس چلا کر اصل مسائل سے دیہان ہٹا رہے ہیں بچے مر رہے ہیں بوڑھے مر رہے ڈائریا ملیریا ہے مگر کنٹرول نہیں یہ پ پ کی مجرمانہ خاموشی کی وجہ سے ہے ڈاکٹر قادر مگسی نے مزید کہا کہ جو امداد کا سامان جہاز بھر بھر کہ آئے وہ کہاں گیا سب پیپلز پارٹی والے کھا گئیےپیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ایک سکے کہ دو پہلو ہیں کرمنل کو گورنر بنایا گیا ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے یہ سب کروایا ہے آج کے جلسے نے ثابت کردیا ہے کہ عوام موجودہ حکومت سے تنگ ہو چکی ہے اس موقع پر مرکزی قیادت بھی موجود تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes