آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کامیلہ سج گیا

Published on October 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

میلبورن: (یواین پی) آسٹریلیا میں کرکٹ کے چھوٹے فارمیٹ کا بڑا میلہ سج گیا، میگا ایونٹ کا آج سے آغاز ہوگا۔ایونٹ کے افتتاحی روز گروپ اے کے دو میچ شیڈول ہیں، سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان پہلا جوڑ پڑے گا، دن کا دوسرا میچ نیدر لینڈز اور متحدہ عرب امارات کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں میزبان آسٹریلوی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان زور کا جوڑ 23 اکتوبر کو شیڈول ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题