ضلع چکوال کی عوام سے کیے گئے وعدے میا ں بر ادران جلد پو رے کر یں گے میڈ یم گو شی

Published on May 20, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,813)      No Comments

tLG pIC
تلہ گنگ ( خصو صی انٹرویو۔ارشد کو ٹگلہ سے)ضلع چکو ال کی غیو ر عوام نے مسلم لیگ ن کو بھا ری مینڈ یٹ سے کا میا ب کر ایا ہے ،ضلع چکوال کی عوام سے کیے گئے وعدے میا ں بر ادران جلد پو رے کر یں گے ،میڈ یکل کمیپس کا انعقا دکر کے غر یب افراد کی خد مت کر کے دل کو تسلی ملتی ہے ،ما ں با پ کا مشن مر تے دم تک جا ری رکھو ں گی ،اگر عوام نے مجھے مو قع دیا تو علا قے کی تعمیر وتر قی ،غر بت کے خا تمے اورخوا تین کے مسا ئل کو حل کر نے کی سر توڑ کو شش کر وں گی ،جلد میا ں نواز شر یف اور مر یم نواز شر یف سے ملا قا ت کر کے ضلع چکو ال کی خو اتین کے مسا ئل سمیت دیگر اہم مسا ئل سے آ گا ہ کروں گی ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کی سر گر م رہنما اور سما جی کا رکن میڈ یم گو شی نے کا لم نگا ر ملک ارشد کو ٹگلہ سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ ضلع چکو ال میں صو با ئی وزیر تنو یر اسلم سیتھی تر قیا تی کا مو ں کا مشن جا ری رکھے ہو ئے ہیں اور عوام کے دکھ درد میں شر یک ہو تے ہیں ۔الیکشن کمپین میں مسلم لیگ ن کے نا مز د امید واروں کیلئے ڈور ٹو ڈور کمپین چلا ئی ہے اور عوام نے کھلے دل سے ووٹ دیا ہے ۔میر ا مشن ضلع چکو ال کے نو احی علا قو ں میں میڈ یکل کمیپ کا انعقا د کر کے زیا دہ سے زیا دہ غر یب مر یضو ں کو مفت ادویا ت اور صحت کی بنیا دی ضرو رت مہیا کر نا ہے ۔عر صہ دو سا ل سے چکو ال کے مختلف گا ؤ ں میں کمیپس کا انعقا د کر رہی ہو ں جن سے ہزاروں مر یض مستفید ہو ئے ہیں ۔پا کستا ن کے سسٹم کو بدلنے کیلئے میا ں نواز شر یف اور میا ں شہبا ز شر یف نے دن رات ایک کیا ہو ا ہے اور بجلی ،گیس ، بے روزگا ری ،دہشت گر دی ،منہگا ئی سمیت دیگر مسا ئل کو حل کر نے کیلئے ہنگا می بنیا دوں پر کا م جا ری ہے جس کے اثرات جلد مر تب ہو ں گے ۔میڈ یم گو شی کا مز ید کہنا تھا کہ میر ے دروازے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں تما م مستحق افراد کی مد د کی جا تی ہے ۔پا کستا ن کو تر قی کی راہ پر لا نے کیلئے کر پشن کو ختم کر نا ہو گا جس کے خا تمہ کیلئے مسلم لیگ ن کی قیا دت نے بیڑ ہ اٹھا یا ہے ۔جو قو میں کر پشن سے پا ک ہو تی ہے وہ ہی تر قی کر تی ہے ۔میڈ یم گو شی نے تلہ گنگ میں بھی میڈ یکل کمیپ کا انعقا د کر نے کا عزم ظا ہر کیا اور کہا کہ میر ا مشن غر یب مر یض کی خد مت کر نا ہے۔ایک سوال کے جوا ب میں میڈ یم گو شی کا کہنا تھا کہ ضلع چکو ال میں میر ی پسند ید ہ سیا سی شخصیت صو با ئی وزیر تنو یر اسلم سیتھی ہے اور اسکی وجہ انکا علا قہ کی تعمیر و تر قی کیلئے وژن ہے ۔مسلم لیگ ن کی قیا دت پا نچ سا ل میں تما م مسا ئل ختم کر دے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题