پیپلزپارٹی نے صدارتی انتخاب کےلئے اپناامیدوارلانے کافیصلہ،اعتزاز امیدوار نامزد

Published on August 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 159)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان پیپلزپارٹی نے صدارتی انتخاب کےلئے اپناامیدوارلانے کافیصلہ کیا ہے ،آصف زرداری اوربلاول بھٹونے اعتزازاحسن کو صدارتی امیدوارنامزدکردیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کے مقابلے میں صدارتی انتخاب کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کیا ہے،سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔پیپلزپارٹی کی قیادت نے خورشیدشاہ کون لیگ اوردیگراتحادیوں سے رابطوں کاٹاسک دےدیاگیا،خورشیدشاہ،شیری رحمان،قمرزمان کائرہ سیاسی رہنماو¿ں سے ملاقاتیں کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy