سروس سٹرکچر کی بحالی کے لیے چوتھے روز بھی سول ہسپتال مکلی کی او پی ڈی کا مکمل بائیکاٹ

Published on October 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 35)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ)سول ہسپتال مکلی ٹھٹھ کے محکمہ صحت کے ملازمین نے اپنے جائز مطالبات کورونا ہیلتھ رسک الاؤنس، ٹائم سکیل اور سروس سٹرکچر کی بحالی کے لیے چوتھے روز بھی سول ہسپتال مکلی کی او پی ڈی کا مکمل بائیکاٹ کیا، احتجاجی مارچ۔ مین گیٹ سے حاجی اسد خشک، حاجی ابراہیم سمیجو، منظور چانڈیو، معشوق پنہور، لیاقت عباسی انور جاکرو، ڈاکٹر شیام کمار، ڈاکٹر لچھمن، ڈاکٹر جمال جاکرو، بابو ھدايت اللہ فضلانی، حاجي عبدالکريم بانڈ، شاہجھان شاہ شکر الاھی، علی اصغر جاکرو، رضا محمد بروہی، غلام مصطفی خاصخیلی، لاہوتی گڈھو، بچل پنہور، عبدالعزیز کی قیادت میں مطالبہ کیا کہ انہیں رسک الاؤنس، ٹائم سکیل اور سروس سٹرکچر دے کر پریشانی سے بچایا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy