الله اور اس کا رسول مشرکوں سے بیزار ہیں سورة التّوبَة

Published on October 13, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 437)      No Comments

 \"Quran\"
اورالله اور اس کے رسول کی طرف سے بڑے حج کے دن لوگوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ الله اور اس کا رسول مشرکوں سے بیزار ہیں پس اگر تم توبہ کرو تو تمہارے لئے بہتر ہے اور اگر نہ مانو تو جان لو کہ تم الله کو ہرگز عاجز کرنے والے نہیں اور کافروں کو درد ناک عذاب کی خوشخبری سنادو۔آیت نمبر 2۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题