ماموں کانجن،خاتون کو اغواہ کی کوشش سمیت مختلف جرائم پر متعدد افراد پر مقدمات درج

Published on October 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)ماموں کانجن،خاتون کو اغواہ کی کوشش سمیت مختلف جرائم پر متعدد افراد پر مقدمات درج کر دئیے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ماموں کانجن نے مختلف جرائم پر کاروائی کرتے ہوئے نواحی گاؤں 556گ ب میں پانچ مرد و خواتین ریاض،زین،شہناز،کچھا ں وغیرہ کی جانب سے شہناز بی بی بیوہ نواز کے گھر میں داخل ہو اغواہ کرنے کی کوشش اور مارپیٹ کرنے پربجرم 496/511ت پ کے تحت مقدمہ درج،ذوالفقار سے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا گیا،نامعلوم چور شیر محمد کے گھر میں تالے توڑ کراندر داخل ہو گئے گھر میں موجود 54ہزار روپے نقدی چوری کر لئے نامعلوم چوروں کیخلاف بجرم 380ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题