پہلا آل پنجاب قائد اعظم فٹ بال ٹورنا منٹ147-ای بی نے جیت لیا

Published on November 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 389)      No Comments

عارف والا(یو این پی)پہلا آل پنجاب قائد اعظم فٹ بال ٹورنا منٹ147-ای بی نے جیت لیا۔مہمان خصوصی چوہدری عامر ابراہیم نے کھلاڑیوں میں انعا مات تقسیم کیئے۔تفصیل کے مطابق پہلا آل پنجاب قائد اعظم فٹ بال ٹورنا منٹ143-ای بی اور147-ای بی کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں 3-0سے شکست دے کر 147-ای بی کی ٹیم نے میدان مار لیا۔آخر میں چیئر مین سید زاہد حسین شاہ اور چوہدری عامر ابراہیم نے جیتنے والی اور رنر اپ ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعا مات تقسیم کیئے اور کھیلوں کی افادیت پر روشنی ڈالی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes