پولیس اور مخدوم فٹبال اکیڈمی کے زیر اہتمام منشیات سے انکار کھیل سے پیار کے نام سے فٹبال فائنل میچ 

Published on October 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی / حمید چنڈ) پولیس اور مخدوم فٹبال اکیڈمی کے زیر اہتمام منشیات سے انکار کھیل سے پیار کے نام سے فٹبال فائنل میچ کا انعقاد کیا گیا شان حیدر فٹبال کلب نے رائزنگ. اسٹار فٹبال کلب کو ایک گول سے شکت دیکر شان حیدر نے میچ اپنے نام کردیا نوجونوان کو منشیات کی لعنت سے بچانے کیلئے انہیں کھیل کے مواقع فراہم کئے جائیں گے ایس ایس پی عدیل حسین چانڈیو ٹھٹہ پولیس اور مخدوم فٹبال کلب اکیڈمی کے زیر اہتمام نوجوانوں کی منشیات کے لعنت سے بچانے کیلئے مکلی اسٹیل کالونی اسٹیڈیم میں فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ایس ایس پی ٹھٹہ عدیل چانڈیو تھے فٹبال۔میچ میں شان حیدر فٹبال کلب اور رائرنگ اسٹار فٹبال کلب کے درمیان میچ ہو جو شان حیدر نے ایک گول سے جیت. کر میچ اپنے۔نام۔کردیا ایس ایس پی. عدیل چانڈیو نے کہا کہ منشیات کے خاتمے کیلئے ایکشن کے ساتھ نوجوانوں کو منشیات کی لعنت سے بچانے کیلئے متبادل مواقع فراہم کرنا ہوگئے اور کھیل سب سے زیادہ اور اچھا ہوگا ٹھٹہ پولیس نوجوانوں کو اسپورٹس کے. بھرپور مواقع فراہم. کرینگے اس موقع پر انہوں نے مخدوم فٹبال کلب اکیڈمی کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان کرنے کے ساتھ کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم۔کئے گئے. اس موقع پر ڈاکٹر شیام کمار ۔اظہر خٹک ۔عبداللہ۔خٹک ۔سعید بادشاہ ۔مکلی۔پریس کلب کے صدر احمد خشک ۔اکبر دلوانی ۔تازہ گل درانی ۔واحد بخش شورو اور دیگر موجود تھے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog