حرمت رسول ؐ کے پروانے غازی علم دین شہید کا 93واں یوم شہادت آج -31 اکتوبر کو منایاجارہا ہے

Published on October 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) حرمت رسول ؐ کے پروانے غازی علم دین شہید کا 93واں یوم شہادت آج -31 اکتوبر بروز سوموار کوانتہائی عقید ت واحترام کے ساتھ منایاجارہا ہیس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں غازی علم دین شہید کی قربانی کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گاشہید ناموس رسالت کی برسی کے موقع پر ان کی آخری آرام گاہ قبرستان میانی صاحب لاہورپر دوروزہ عرس کا بھی انعقاد کیا جائے گا جس میں ہزاروں فرزندان اسلام شرکت کریں گے اور چادریں چڑھائیں گے۔غازی علم دین شہید نے گستاخ رسول مصنف راجپال کو-16 اپریل 1929 کو وصل جہنم کیا تھا۔اورمیانوالی جیل میں -31 اکتوبر1929 کو جام شہادت نوش کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes