سابق صدر پاکستان کے بھائی انتقال کرگئے

Published on October 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 31)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)سابق صدر پاکستان مرحوم ممنون حسین کے بھائی اختر حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے۔اختر حسین کے اہلخانہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ اختر حسین طویل عرصے سے علیل تھے۔57 سالہ اختر حسین کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد بیت السلام ڈیفنس فیز 4 میں ادا کی جائیگی۔واضح رہے کہ مرحوم اختر حسین سابق صدر ممنون حسین کے چھوٹے بھائی تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes