اوکاڑہ،9 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمات درج

Published on November 1, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 34)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی/شیخ ندیم شیراز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ فرقان بلال کے حکم پر انعام الحق ڈی ایس پی رینالہ خورد کی زیر نگرانی نعیم سکندر ایس ایچ او تھانہ سٹی رینالہ خورد کی اپنی ٹیم محمد مجاہد ٹی/ایس آئی ودیگر کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے جوا کھیلنے والے 9کس ملزمان عبداللہ ولد سجاد،عامر ولد اسلم،فرمان ولد عبد الوحید ،عاصم رضا ولد خادم حسین،نوید ولد عبد الستار،بلال ولد دلشاد ،خلیل ولد باغ ،منیر ولد اللہ رکھا ،فرزند علی ولد ابراہیم کو گرفتار کرکے جوئے پر لگی ہوئی رقم برآمد کرکے مقدمہ نمبر 782/22 بجرم 5/7/68 تھانہ سٹی رینالہ خورد درج کیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes