معذور افراد مختلف آسامیوں پر بھرتی کیلئے 3 نومبر کو انٹرویو کیلئے آئیں ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ

Published on November 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی /حمید چنڈ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں چیئرمین ڈسٹرکٹ رکروٹمنٹ کمیٹی و ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری نے اپنی ایک جاری کردہ پریس رلیز میں کہا ہے کہ ان تمام معذور افراد جنہوں نے معذور کوٹہ تحت مختلف محکموں میں مختلف آسامیوں پر بھرتی کیلئے پہلے سے ہی درخواستیں جمع کرائی ہیں انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ 03 نومبر 2022 بروز جمعرات بوقت صبح 09 بجے دربار ہال ڈپٹی کمشنر دفتر ٹھٹہ میں اپنے اصل دستاویزات اور شناختی کارڈ کے ساتھ سلیکشن کمیٹی کے سامنے انٹرویو کے لیے حاضر ہوں – واضح رہے کہ انٹرویو کے لیے حاضر ہونے والے امیدوار کسی ٹی اے، ڈی اے کے حقدار نہیں ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme