بختاور بھٹو نے اپنے دوسرے بیٹے میر سجاول محمود چوہدری کی تصویر شیئر کردی

Published on November 4, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 173)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دوسرے بھانجے سے ملاقات کی ہے۔گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی نے اپنے دوسرے بیٹے میر سجاول محمود چوہدری کی تصویر شیئر کی۔اس تصویر میں بختاور بھٹو کے بھائی اور میر سجاول کے ماموں بلاول بھٹو کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔بلاول بھٹو نے اپنے ننھے سے بھانجے کو گود میں اٹھایا ہوا ہے، اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ ’جب سجاول نے بلاول سے ملاقات کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes