اوکاڑہ، پولیس ان ایکشن، چھاپوں کے دوران منشیات فروش اور 9 جواء باز رنگے ہاتھوں گرفتار

Published on November 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 77)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی)ڈی پی او اوکاڑہ کے احکامات کی روشمی میں سماج دشمن عناصر کے خلاف چالائی گئی مہم کے دوران تھانہ بی ڈویڑن نے مختف مقامات پر چھاپوں کے دوران منشیات فروش اور 9 جواء بازوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق مخبر کی اطلاع پر پولیس نے چونگی نممبر نمبر7 کے قریب پی ایس او پٹرول پمپ کے پاس کھڑے شمعون مسیح نامی شخص جس کے پاس کین میں 12 لٹر دیسی شراب جو کہ برائے فروخت برآمد کرلی اسی طرح مخبر خاص نے بذریہ 15 کال بتایاکہ محمد احسان ولد ملک مشتاق ایک خالی جگہ پر بذریعہ سنوکرولڈوجوا کروا رہا ہے پولیس نے فوری موقع پر چھابہ مارکرمحمد امتیاز، محمد غفار، محمد حسن، محمد ابو بکر،محمد عمر، عبیدالرحمان،محمد وسیم اورمحمد احسان جو کہ مبینہ طور پر جوا کھلا رہا تھا کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے /7250 روپے، 9 عدد موبائل اور آلات قمار قبضہ پولیس میں لے کر مقدمات درج کر لئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy