گھوٹکی میں پولیس مقابلہ، ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید

Published on November 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 40)      No Comments

گھوٹکی (یواین پی) گھوٹکی میں ڈاکوؤں کا حملہ، ڈی ایس پی، 2 ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید۔ ڈی آئی جی پولیس جاوید جسکانی نے بتایا کہ اوباڑو میں کچے کے علاقے رونتی سے مغویوں کی بازیابی کیلئے کچے میں پولیس کیمپ قائم کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس پر حملہ کر دیا، حملے کے نتیجے میں ایک ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy