ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) تحریک انصاف ٹھٹھہ کی جانب سے عمران خان پر حملے کیخلاف ٹھٹھہ میں پی ٹی آئی رہنما ھوش محمد عباسی، سید امجد شاہ، عرفان مانکانی کی قیادت میں مین اسٹاف سے لیکر پریس کلب تک احتجاجی مظاہراہ اور وفاقی حکومت خلاف شدید نعریبازی کی انہوں نے کہا کہ عمران خان پر حملہ جمہوریت پر حملہ ہے جس کی ہم سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیے انصاف نا ملنے تک ہمارا احتجاج جاری رہیگا