اوکاڑہ سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پاک فوج کے حق میں پاکستان زندہ بادریلی

Published on November 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

ملک کے تمام حصوں سے عوام نے فوج کے خلاف ہونے والا پروپیگنڈہ مسترد کیا
اوکاڑہ (یواین پی)اوکاڑہ سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پاک فوج کے حق میں پاکستان زندہ بادریلی نکالی گئی شرکاء کی جانب سے پاک فوج زندہ بادکیفلک شگاف نعرے لگائے گئے ریلی میں پاک فوج سیبھرپوراظہاریکجہتی کامظاہرہ کیاگیا پاکستان کابچہ بچہ اپنی فوج کیساتھ ہے۔پاک فوج کی عظیم قربانیوں کوکسی صورت بھی فراموش نہیں کیاجاسکتاہے۔ مقررین نے اپنے خطاب میں پاک فوج کیشہداکوسرخ سلام اورخراج عقیدت پیش کیاپاک فوج ہماری سرحدوں کی حفاظت بھر پور طریقے سے کر رہی ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ پاک فوج کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا ملک کے تمام حصوں سے عوام نے فوج کے خلاف ہونے والا پروپیگنڈہ مسترد کیا۔ کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں کہ پاک فوج نے ملک کے لئے ان گنت قربانیاں دی ہے۔ ہم پاک فوج کے ساتھ آخری دم تک کھڑے ہے اور کھڑے رہے گے۔ریلی مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب میں جا کر اختتام پذیر ہو گی

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy