صحافی ڈی بی شمس ناہیو کی بیٹی رضا الاہی سے انتقال کرگئی

Published on November 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 45)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) صحافی ڈی بی شمس ناہیو کی بیٹی رضا الاہی سے انتقال کرگئی جنازہ نماز میں سیاسی سماجی صحافی برادری سمیت بڑی تعداد میں ناہیو برداری کی شرکت پی جے اے کی جانب سے دکھ کا اظھار تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے صحافی پی جے اے میمبر ڈی بی شمس ناہیو کی بارہ سالہ بیٹی فوت ہوگئی جس کا جنازا جونیجا کالونی سے اٹھایا گیا جبکہ جنازہ نماز درگاھ حضرت شاھ گوہر گنج میں ادا کی گئی جس میں عبدالحمید چنڈ الطاف حسین تنیو سید تشکیل شاھ پرویز ستار عبای آکاش بھٹو حیدر جویو ملک منظور خاصخیلی بشیر شورو سمیت بڑی تعداد میں سیاسی سماجی وصحافیون سمیت ناہیو برداری نے شرکت کی ڈی بی شمس ناھیو کی بیٹی کو مکلی کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن سیکریٹریٹ ٹھٹھ کی جانب گہری دکھ کا اظھار کیا ہے جبکہ صحافی ڈی بی شمس ناہیو سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes