گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے پلاٹ پر مبینہ طور پر بااثر شخص کے قبضے کے خلاف طلبا والدین اساتذہ کی احتجاجی ریلی

Published on November 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مکلی کے پلاٹ پر مبینہ طور پر بااثر شخص کے قبضے کے خلاف اسکول کے درجنوں طلبا والدین اساتذہ نے احتجاجی ریلی نکالی گی ریلی کے شرکا نے اسکول کے پلاٹ پر قبضے کے متعلق بینرز پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے. قبضہ مافیا کے خلاف شدید نعرے بازی کی رپورٹ کے مطابق ٹھٹہ کے ہیڈ کواٹرز مکلی میں واقع گورنمنٹ گرلس ہائی اسکول مکلی کے پلاٹ پر مبینہ طور پر بااثر شخص کے قبضے اور اسکول۔کے اساتذہ کو ہراساں کرنے کے خلاف اسکول کے درجنوں طلبا ۔اساتذہ ۔والدین نے اسکول سے احتجاجی ریلی نکالی گی ریلی کے شرکا. نے قبضہ مافیا کے خلاف ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے اور نیشنل۔ہائی وئے ڈی سی چوک ۔اور پھر ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سخت نعرے بازی کی۔اسن موقع پر والدین. ڈاکٹر ولی جاکھرو ۔گوہر ظہور. اور اسکول۔کے طلبا کا کہنا تھا کہ اسکول کے پلاٹ پر قبضہ مافیا کا قبضہ ۔کسی صورت برداشت نھیں کیا جائیگا سندھ حکومت مقامی انتظامیہ چیف جسٹس سپریم کورٹ ہائی کورٹ اور دیگر سے مطاہبہ کیا ہے کہ اسکول کے پلاٹ سے فوری قبضہ ختم کرایا جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید بڑھایا جائیگا دوسری جانب. ڈپٹی کمشنر نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشبر ون ریاض لغاری اور اسٹنٹ کمشنر شفیق اریسر کی نگرانی میں معاملہ کی انکوائری کا حکم۔دیا ہے..

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme