ہارون آباد،نواحی گاؤں سے پُر اسرار ڈبہ برآمد

Published on November 13, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 516)      No Comments
\"duba
ہارون آباد(یواین پی)نواحی گاؤں سے پُر اسرار ڈبہ برآمد ،سیکورٹی عملہ نے معائنہ کر کے اسے کھلونا قرار دے دیا ،نواحی گاؤں 75فور آر میں کھیتوں میں ایک پُر اسرار ڈبہ پائے جانے کی اطلاع پر سیکورٹی عملہ فوری طور پر متعلقہ مقام پر پہنچ گیا اور تفصیلی معائنہ کے بعد سیکورٹی عملہ نے اس کو کھلونا قرار دے دیا اس پُراسرار ڈبے میں ٹرانسمیٹر نما آلہ اور تاریں وغیرہ بھی موجود تھیں سیکورٹی عملہ کی طرف سے اس کو قبضہ میں لے کر معائنہ کے بعد اصلی صورتحال واضع ہوگئی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题