ڈسٹرکٹ انفارميشن افسر کا صحافی سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Published on November 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/حمید چنڈ)ڈسٹرکٹ انفارميشن افسر ٹھٹھہ محفوظ علی سومرو نے مکلی پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ضلعی رپورٹر روزنامہ کلیان اور سوبھہ سینیئر صحافی علی اکبر دلوانی سے ان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر تعزیت اور اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائے – اس موقع پر انہوں نے صحافی علی اکبر دلوانی سے کہا کہ آپ کی والدہ ماجدہ کا بچھڑ جانے سے انہیں بہت ہی دکھ و افسوس ہوا ہے – ڈسٹرکٹ انفارميشن افسر محفوظ علی سومرو نے انہیں کہا کہ آپ کی دکھ کی اس گھڑی میں وہ اور ان کے محکمہ اطلاعات کے اعلیٰ افسران اور عملہ برابر کے شریک ہیں – اس موقع پر سینیئر اسسٽنٽ عبدالشکور میمن اور دیگر عملہ بھی موجود تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes