پندرہ جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات پہلے سے ہی جمع شدہ کاغذات نامزدگی تحت ہی انتخابات ہونگے – عذره مہیسر

Published on November 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 36)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/حمید چنڈ) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ٹھٹھہ عذره مہیسر نے اپنے ایک بیان کے تحت عوام کو آگاہ کیا ہے کہ ضلع ٹھٹھہ میں 15 جنوری 2023 کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں نئے کاغذات نامزدگی وصول نہیں کیئے جا رہے ہیں پہلے ہی تمام الیکشن شیڈول کے مراحل مکمل ہو چکے تھے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے صرف پولنگ منسوخ کی گئی تھی – انہوں نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پہلے سے جمع شدہ پرانے کاغذات نامزدگی کے مطابق ہی ہونگے – ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عذرہ مہیسر نے کہا کہ عوام سوشل میڈیا پر چلنے والی کسی بھی قسم کی افواہوں پر توجہ ہر گز نہ دیں –

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes