سابق چیئر مین مارکیٹ کمیٹی رائیونڈ چوھدری غلام سرور قضائے الہی سے انتقال کرگئے

Published on December 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 129)      No Comments

رائیونڈ(یواین پی) رائیونڈ کی مقامی معروف شخصیت اک عہد تھا جس کا نام لو آج وہ عہد بھی ہوا تمام،رائیونڈ کی معروف کاروباری شخصیت میدان سیاست میں اپنے سیاسی حریفوں سے تاحیات ناقابل شکست رہنے والے زیرک سیاستدان سابقہ ممبرضلع کونسل لاہور و سابقہ چیئرمین یونین کونسل 272 سابق چیئر مین مارکیٹ کمیٹی رائیونڈ چوھدری غلام سرور قضائے الہی سے انتقال کرگئے انا للہ وانا الیہ راجعون مرحوم ادریس منا کے والد،چوہدری خالد کے بڑے بھائی حاجی عبدلرحمان کے کزن چوہدری احسان الحق ایڈووکیٹ کے تایا، عزیر عاشق کے ماموں، چوہدری امین، عمران ،یسین، عرفان کے تایا تھے ان کی وفات رائیونڈ شہر کی سیاست میں ایک بہت بڑا خلا پیدا ہواہے جو کبھی پور نہیں ہوگا اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ثم آمین

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog