پاکستانی ہیں سندھ امن اور محبت کرنے والوں کی عظیم دھرتی ہے الطاف حسین

Published on December 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ)ہم سب سندہی اور پاکستانی ہیں سندھ امن اور محبت کرنے والوں کی عظیم دھرتی ہے حب الوطنی من الایمان ہیں بغیر رنگ نسل ذات اور مذھب کے انسانیت کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں ثقافت ایکتا کا دن جوش و جذبے کے ساتھ منائیگے ہر سازش کو ناکام کرینگے الطاف حسین تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کے رہنما الطاف حسین تنیو نے کہا ہے کہ سندھ کی ثقافت کا دن ٹھٹھہ کراچی سمیت مختلف شہروں میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائیگا جس میں ہماری میمبران بھرپور شرکت کرینگے انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریع ظلم کرپشن اور ہونے والی ہر سازش کو ناکام کرینگے جس کلئے سوشل میڈیا پر ہماری فالورس کی اکثریت موجود ہے ہم سندھی اور پاکستانی ہیں لسانی فساداست ختم ہونے چاہئے بیگناہوں کا قتل عام اور انتقامی کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انسانیت کی خدمت میں ہی اصل ایمانی قوت ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme