اداکارہ دردانہ رحمن اور اداکار ببرک شاہ کے بیٹے کے انتقال پر شوبز شخصیات کا اظہار افسوس

Published on December 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 150)      No Comments

جراررضوی،حسن عسکری ،پرویز کلیم ، ٹائیگر شاہ،ساجد علی ڈاکٹرخرم اور حنا ملک کا اظہار تعزیت
لاہور(یواین پی)پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ دردانہ رحمن کے بیٹے اور اداکار ببرک شاہ کے پانچ سالہ بیٹا جو کہ پانی میں ڈوب کر انتقال کر گیا تھاشوبز کی دونوں شخصیات کے بیٹوں کے انتقال پر ایک تعزیتی ریفرنس میںشوبز کی ممتاز شخصیات ڈائریکٹر ساجد علی ساجد،سنگر حنا ملک،جرار رضوی،حسن عسکری،راحیلہ آغا،قاسم شاکر،اشفاق کاظمی،کمال پاشا،پرویز کلیم،اچھی خان،اداکارہ روزبٹ،ارم ملک،علی چوہدری،سنگر مناحل فریدی،رائٹرڈاکٹر بی اے خرم،شاعر زکیر بھٹی،سنگر امیر احمد،شاعر اسحاق ڈاراور ٹائیگر شاہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے درجات کی بلندی کی دعا کی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog