اوکاڑہ ،بابر عرف بابری ڈکیت گینگ گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد مقدمات درج

Published on December 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 115)      No Comments

اوکاڑہ( یواین پی /شیخ ندیم شیراز ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فرقان بلال کے احکامات کی روشنی میں انعام الحق ڈی ایس پی رینالہ خورد کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے عدنان رفیق ایس ایچ او تھانہ صدرینالہ خورد اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بابر عرف بابری ڈکیت گینگ کو دیگر ساتھیوں تنویر ولد بشیر قوم کھوکھر سکنہ چک 24 پتوکی اور محمد انیس ولد عارف قوم کھرل سکنہ 10 ون آر کو ڈکیتی کی نیت سے چھپے ہوئے گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ 3 پسٹل معہ گولیاں برآمد کرکے علیحدہ علیحدہ تیاری ڈکیتی اور اسلحہ ناجائز کے مقدمات درج کرلیے ملزمان نے تھانہ صدر رینالہ خورد. تھانہ سٹی رینالہ خورد کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题