بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیولیک پر مریم نواز شریف کا تبصرہ

Published on December 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ دھوکے بازوں اور چوروں کا ایک انتہائی تربیت یافتہ گروہ ہے ۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملازمین کے ساتھ ہونے والی گفتگو کا کوئی سر پیر نہیں، مختلف آڈیوز کو کاپی پیسٹ کیا گیا، جو سمجھتے ہیں کہ ان آڈیوز سے عمرا ن خان کو نقصان ہوگا وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes