پرستاروں کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوے پرفارم کرتی ہوں فرح خان

Published on December 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں کبھی سفارش کاسہارا نہیں لیا
لاہور(یو این پی)ڈرامہ شائقین وپرستاروں کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوے پرفارم کرتی ہوں یہ ہی میری شہرت وکامیابی کا راز ہے ان خیالات کا اظہار معروف ماڈل و سٹیج اداکارہ فرح خان نے گزشتہ روز ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کیا،انہوں نے کہا کہ فحاشی اور شارٹ کٹ پسند نہیں اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں کبھی سفارش کاسہارا نہیں لیا،فرح خان نے مزید کہا کہ ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ پرستاروں کی پسند کے مطابق کام کروں اور اس میں کامیاب بھی ہوں،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ڈراموں میں وہی کچھ دیکھایا جارہا ہے جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں فنکار کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اسکی اداکاری یا رقص پر کسی کو کوئی اعتراض نہ ہوں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes