ادویات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر کاری ضرب ہے عبدالوحید قادری

Published on August 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

ہارون آباد(یو این پی ) پبلک صارفین کونسل ہارون آباد کے نائب صدر عبدالوحید قادری نے کہا ہے کہ ملک میں انگریزی ادویات کی قیمتیوں میں 35سے 100 فیصد اضافہ کرکے مہنگائی کے ستائے عوام پر اور کاری ضرب لگائی ہے جس سے زندگی اور بھی اجیرن ہوگی انہوں نے ارباب اقدار سے اپیل کی یے کہ مہنگائی کے طوفان پر بندھ باندھا جائے اور عوام کی دعائیں لی جائیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题