سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب خاں کا102واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا

Published on December 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 31)      No Comments

ٍ لاہور(یواین پی)پاکستان کے سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب خاں کا102واں یوم پیدائش آج 23دسمبر بروز جمعۃ المبارک کو منایا جائیگاوہ 23دسمبر 1920میں رام پور انڈیا کے نواب خاندان میں پیداہوئے وہ21 مارچ 1982سے20 مارچ1991 تک ملک کے وزیرخارجہ رہے وہ مشرقی پاکستان کے گورنر بھی رہے امریکہ، روس اور فرانس میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے بھی تعینات رہے وہ 23مارچ1992 سے اگست1995 تک خصوصی نمائندہ برائے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ برائے مغربی صحارا میں خدمات انجام دیتے رہے انکو دنیاکی دس بڑی زبانوں پر عبورحاصل تھا وہ 26جنوری2016 کو وفات پاگئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题