سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر منگسی کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب

Published on December 26, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 115)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) سندھ ترقی پسند پارٹی ضلع ٹھٹہ کی جانب سے آج سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر منگسی کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب ترقی پسند ہاوس مکلی میں منعقد ہوئی تقریب میں ڈاکٹر قادر مگسی کے والد جیئند مگسی، پارٹی کے ضلع صدر سید جلال شاہ، ناتھو خان بروھی، جمیل سموں، راجو قریشی، اور سیکڑوں کی تعداد میں پارٹی کارکنوں نے شرکت کی تقریب میں سندہ ترقی پسند پارٹی ضلع ٹھٹہ کے صدر سید جلال شاہ ۔ نائب صدر ناتھو خان بروھی اور صحافیوں نے شرکت کی لاڑ فورم سندہ کے رھنما حیدر شورو نے خطاب کرتے ھوئے کہا اور ایس ٹی پی چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی جدجہد۔ پر روشنی ڈالی اور خیراج تحسین پیش کیا تقریب کی آخر میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ان دوران ڈاکٹر قادر مگسی کے فرند ساگر مگسی سمیت سول سوسائٹی ٹھٹہ کے شھریوں سمیت پارٹی کارکنوں نے بھری تعداد میں شرکت کر کہ تقریب کو چار چاند لگا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes