گھانگھرو برادری کاں ایس ایچ او محراب پور کیخلاف تھانے کے سامنےاحتجاجی دھرنا سخت نعرے بازی

Published on December 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 141)      No Comments

محراب پور(یواین پی) ایس ایچ او محراب پور کیخلاف گھانگھرا برادری کے نوجوانوں کا سوشل ایکٹیویسٹ سندھو نواز گھانگھرو کی قیادت میں تھانے کے باہر کیا گیا احتجاج شدید نعرے بازی کی اس موقع پر سیاسی سماجی رہنما موٹیوکیشن اسپیکر عورتوں کی فلاح و بہود کی خدمات انجام دینے والی سندھو نواز گھانگھرو کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او محراب پور میں چار روز قبل محراب میں کاروکاری کے الزام میں قتل ہونے والے ایم بخش گھانگھرو کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کی بجائے گاوں میں بھاری پولیس کے ساتھ گھروں داخل ہوکر ناصرف چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا بلکہ گاوں کی عورت کو گرفتار کے نامعلوم مقام پر حبس بے جا میں رکھا گیا ایس ایچ او ناحق عورتوں اور مردوں کو گرفتار کے بھاری رشوت کے عوض رہا کررہا ہے ابھی بھی گھانگھرو برادری کی خواتین پولیس حراست میں ہیں جنکی رہائی کے لیے بھاری رشوت طلب کی جارہی ہے انہی مظلوم خواتین لے لیے ہم نے محراب پور تھانے کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا ہوا ہے محراب پور ایس ایچ او بدیانت و رشوت خور افیسر ہے آئی جی سندھ ڈی آئی جی نواب شاہ ایس ایس پی نوشہروفیروز فوری طور پر اس کیخلاف کاروائی عمل میں لائیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes