معروف فلمی موسیقار شوکت علی ناشاد کی 42ویں برسی آج3 جنوری کو منائی جارہی ہے

Published on January 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان کے معروف فلمی موسیقار شوکت علی ناشاد کی42ویں برسی آج3 جنوری کو منائی جارہی ہیوہ دہلی میں پیدا ہوئے تھے ان کے فلمی کیرئیر کا آغاز1947 میں بمبئی میں بننے والی فلم دلدار سے ہواتھاابتداء میں شوکت دہلوی کے نام سے موسیقی ترتیب دیتے تھے1953 میں نخشب جارچوی نے ان کا فلمی نام نوشاد دیا شوکت علی ناشاد نے ہندوستان کی30 فلموں کی موسیقی ترتیب دی اور 1963سے انہیں مزید 60فلموں کی موسیقی دینے کا موقع ملا۔ وہ3 جنوری 1981کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes