بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کی مجلس عاملہ کے چیئر مین ڈاکٹرابراراحمد کی اہلیہ انتقال کر گئی

Published on October 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 367)      No Comments

capture
بورے والا(یواین پی)گزشتہ روز بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کی مجلس عاملہ کے چیئر مین ڈاکٹرابراراحمد کی اہلیہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئی ان کی نماز جنازہ میں بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے عہدیداران ڈاکٹر بی اے خرم،ڈاکٹرمختار احمد بیگ ، ڈاکٹراحسن رشید میاں،ڈاکٹر منصورشاہد،ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری،ڈاکٹر سلیم ،ڈاکٹررانا فہیم ،ڈاکٹرشاہد محمود،ڈاکٹر طارق چشتی،ڈاکٹرناصر چوہدری ،،ڈاکٹر امجد نصیر سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ،مرحومہ کو سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes