چیئر مین پی سی بی کا پاکستانی ٹیم کو ٹیلیفون،کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی

Published on February 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 374)      No Comments

011
لاہور( یو این پی) چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو فون کرکے بھارت کے خلاف میچ کیلئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین پی سی بی نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ وہ بھارت کے خلاف بے خوف و خطرہو کر کھیلیں ،پوری قوم کی نظریں آپ پر لگی ہوئی ہیں اور امید ہے کہ پاکستان کل بھارت کے خلاف میچ میں سرخرو ہوگا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy