تحریک دعوتِ فقر کے عہدیداران اور مجلسِ شوریٰ کی حلف برداری کی تقریب

Published on January 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 58)      No Comments

سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا
مانگامنڈی (یو این پی)مانگا منڈی تحریک دعوتِ فقر کے سالانہ انتخابات برائے مرکزی عہدیداران و مجلس شوریٰ سال 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ حلف برداری کی تقریب تحریک دعوت فقر کے مرکز خانقاہ سلطان العاشقین رنگیل پور شریف سندر اڈہ ملتان روڈ میں منعقد ہوئی۔ بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک دعوتِ فقر اور امام سلسلہ سروری قادری سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا، جس کے بعد نو منتخب منتظمِ اعلیٰ سلطان محمد نعیم عباس صاحب نے نو منتخب ممبران مجلسِ شوریٰ سے حلف لیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes