شاعر ابولاثر حفیظ جالندھری کا123 واں یوم پیدائش 14 جنوری کو منایاجائیگا

Published on January 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 71)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)قومی ترانے کے خالق معروف شاعر ابولاثر حفیظ جالندھری کا123 واں یوم پیدائش 14 جنوری کو منایاجائیگا وہ14 جنوری 1900 کو جالندھر میں پیدا ہوئے انکی شاعری مذہبی،حب الوطنی اور لوک گیتوں پر مشتمل تھی حفیظ جالندھری کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں تقریبات انعقاد پذیرہوں گی۔ الیکٹرؤنک اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔حفیظ جالندھری21 دسمبر1982 کو82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes