اوکاڑہ ، پولیس وین دھندکے باعث گرین بیلٹ سے ٹکرانے سے 6 پولیس اہلکارزخمی

Published on January 8, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 399)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی )قومی شاہراہ نزد یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے قریب پولیس وین دھند کی وجہ سے گرین بیلٹ سے ٹکرا گئ۔ حادثہ میں وین میں سوار 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیم نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا۔ زخمیوں میں محمد یونس ولد خادم (50سال تقریباً) سہیل ولد یونس (25سال تقریباً) وقار احمد ولد نور احمد (33سال تقریباً)
مظہر اقبال ولد منصور (40 سال تقریباً)جاوید ولد الطاف (38 سال تقریباً)فریاد ولد عبد الستار (40 سال تقریباً)۔شامل ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes